مشرق وسطی

بحرین میں محرم الحرام کے تقدس کے خلاف ہونے مظالم کی مذمت میں مظاہرہ۔

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز بحرین کے شہرراس رمان میں ” الحسین ثورۃ وعقیدۃ” کے نام سے بحرینی حکومت کے مظالم کے خلاف ایک بہت عظیم الشان مظاہرہ منعقدہوا جس میں ” لبیک یاحسین” کے فلگ شگاف نعروں کے گونج میں ظالم حکومت کوشعائردینی اورظلم کی سیاست سے بازآنے کی تنبیہ کی گئی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button