امام حسینؑ کا ذکر اتحاد امت کی ضمانت اور باعث نجات ہ،علامہ شہنشاہ نقوی

30 اکتوبر, 2014 00:00

شیعت نیوز: حضرت محمد مصطفیؐ اور حضرت امام حسینؑ کا ذکر اتحاد امت کی ضمانت اور باعث نجات ہے۔مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد میں مجلس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ آج پوری دنیا امام حسینؑ کے غم میں سوگوار ہے اور پوری انسانیت اپنے اپنے عقائد و نظریات کے ساتھ کربلا والوں کا ذکر کررہی ہے کیونکہ رسول اکرمؐ اور آپ کی اولاد نے سخت اور کٹھن وقت میں دین کی آبیاری کی ۔

8:04 صبح اپریل 22, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔