پاکستان

مظلوم کربلا نے اپنا پورا کنبہ قربان کر دیامگر یزیدکی بیعت نہیں کی:حزب مہدی

حزب مہدی کے جنرل سیکرٹری ظہور حسین سدراج نے کہا ہے کہ محرم الحرام ہمیں امن اور سلامتی کا درس دیتا ہے ۔ مظلوم کربلا نے اپنا پورا کنبہ قربان کر دیامگر یزیدکی بیعت نہیں کی، انشاء اﷲ محرم الحرام میں قیام امن کیلئے انتظامیہ سے تعاون کریں گے تاکہ کسی کو شر انگیزی پھیلانے کا موقع نہ مل سکے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button