شامی فورس کاالغوطۃ الشرقیۃپرحملہ درجنوں دہشت گرد واصل جہنم

29 اکتوبر, 2014 00:00

العالم ٹی وی رپورٹ کے مطابق شامی فورس نے حوش الفارہ نامی شہرپرقبضہ کرلیاہے دوسری جانب دمشق کے مشرق میں واقع قصبہ حموریہ میں تکفیری دہشت گردتنظیم جبھۃ النصرۃ کے ٹھکانوں پرحملہ کرکے30دہشت گردوں کوواصؒ جہنم کردیا ہے

7:34 صبح اپریل 21, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔