عراق

کربلا: روضہ امام حسین (ع) پرچم تبدیلی کی تقریب لاکھوں عزاداروں کی شرکت

شیعت نیوز: کربلا میں محرم الحرام کے آغاز پر امام حسین علیہ سلام کے روضہ مبارک پر پرچم کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی گئی جسیے کربلا ٹی وی سمیت دنیا کے دیگر ٹیلی ویژن نے لائیو ٹیلی کاسٹ کیا، جبکہ اس موقع پر کربلا میں لاکھوں افراد موجود تھے، لیبک یاحسین علیہ سلام کے شعار کے ساتھ جب پرچم امام حسین علیہ سلام بلند ہوا تو ہر آنکھ اشک بار تھی، جبکہ روضہ امام حسین علیہ سلام پر لہراتا ہوا یہ پر چم آج بھی امام حسین ابن علی علیہ سلام کی فتح  اور یزید ابن معاویہ لعین کی شکست کا اعلان کررہا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button