وہابی گروہ داعش نے عراق میں مزید دو مقدس مزارات تباہ کردئیے

25 اکتوبر, 2014 00:00

تکریت میں واقع دو مزارات «قبة شعیب» اور «سید یحیی» جو «الدور»میں واقع ہیں تباہ کیے گئے ہیں ،ذرائع کے مطابق وہابی دہشتگرد گروہ داعش گروپ نے عصر عباسی دور سے قائم مزارات کو بارودی مواد سے مکمل تباہ کردیا ہے۔

اس سے پہلے داعش دہشت گردوں کی جانب سے مسجد امام محمد الدری جو امام موسی کاظم (علیه السلام) کی نسل سے ہے اور سید صالح النعیمی کے مزارجو «الدور» کے جنوب مشرق میں واقع ہے ، بھی تباہ کیا جا چکا ہے ،قابل ذکر ہے کہ تباہ ہونے والے دیگر مزارات میں حضرت یونس، حضرت شیث، حضرت جرجیس اور حضرت دانیال(علیهم السلام) پیغمبرکا مزار شامل ہے۔

1:46 صبح اپریل 15, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔