عراق

عراق میں بم دھماکوں میں درجنوں افراد شہید

عراق میں ہونے والے بم دھماکوں مین درجنوں افراد شہید ہوگئے ہیں۔العالم کی رپورٹ کے مطابق بغداد کے علاقے عدن میں دہشتگردانہ بم دھماکے میں کم سے کم بائیس افراد شہیداور اکتالیس زخمی ہوگئے ۔ادھر صدر سٹی میں بھی بم دھماکہ ہوا ہے جس میں مرنے والوں کی صحیح تعدار کا ابھ تک پتہ نہیں چل سکا ہے ۔ دوسری طرف عراق میں کُردوں کے زیر کنٹرول علاقے میں ہونے والے تین خود کش دھماکوں میں کم از کم 25 افراد ہلاک ہو گئے۔دہشتگرد گروپ داعش نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے دھماکے کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوکش بمباروں کا تعلق جرمنی، سعودی عرب اور ترکی سے تھا۔شہر کے ناظم وہاب احمد نے بتایا کہ قارہ تپاہ کے علاقے میں صبح ساڑھے دس بجے تین کار بم دھماکے ہوئے، حملے میں وہ بھی معمولی زخمی ہوئے۔

وہاب نے بتایا کہ تینوں خود کش بمباروں نے ان کے دفتر کو نشانہ بنایا، یہ عمارت کردوں کی اندرونی سیکیورٹی سروس اور پیٹریاٹک یونین آف کردستان پارٹی کے دفتر کا ہے۔

ادھر صوبائی دارالحکومت بعقوبہ میں اتوار کو سڑک کنارے بم دھماکے میں چھ شہری ہلاک ہو گئے تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ دھماکے میں کسے نشانہ بنایا گیا۔
ہلاک ہونے والوں میں دو خواتین ایک بچہ بھی شامل تھا جبکہ 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہوگئے ہیں۔العالم کی رپورٹ کے مطابق بغداد کے علاقے عدن میں دہشتگردانہ بم دھماکے میں کم سے کم بائیس افراد جاں بحق اور اکتالیس زخمی ہوگئے ۔ادھر صدر سٹی میں بھی بم دھماکہ ہوا ہے جس میں مرنے والوں کی صحیح تعدار کا ابھ تک پتہ نہیں چل سکا ہے ۔ دوسری طرف عراق میں کُردوں کے زیر کنٹرول علاقے میں ہونے والے تین خود کش دھماکوں میں کم از کم 25 افراد ہلاک ہو گئے۔دہشتگرد گروپ داعش نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے دھماکے کی ذمے داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوکش بمباروں کا تعلق جرمنی، سعودی عرب اور ترکی سے تھا۔شہر کے ناظم وہاب احمد نے بتایا کہ قارہ تپاہ کے علاقے میں صبح ساڑھے دس بجے تین کار بم دھماکے ہوئے، حملے میں وہ بھی معمولی زخمی ہوئے۔
وہاب نے بتایا کہ تینوں خود کش بمباروں نے ان کے دفتر کو نشانہ بنایا، یہ عمارت کردوں کی اندرونی سیکیورٹی سروس اور پیٹریاٹک یونین آف کردستان پارٹی کے دفتر کا ہے۔
ادھر صوبائی دارالحکومت بعقوبہ میں اتوار کو سڑک کنارے بم دھماکے میں چھ شہری ہلاک ہو گئے تاہم ابھی تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ دھماکے میں کسے نشانہ بنایا گیا۔
ہلاک ہونے والوں میں دو خواتین ایک بچہ بھی شامل تھا جبکہ 10 افراد زخمی بھی ہوئے

متعلقہ مضامین

Back to top button