سعودی عرب

سعودی لڑکیوں نے والدین کے خلاف سینکڑوں مقدمات درج کر وا دیئے

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی خواتین نے مرضی سے شادی کا حق دینے سے انکار پر اپنے والدین کے خلاف 383 مقدمات دائر کئے ہیں۔ سعودی وزارت انصاف کے مطابق پورے سعودی عرب میں اس طرح کے مقدمات کی تعداد ریاض میں سب سے زیادہ ہے، یہاں سے 95 مقدمات دائر کئے گئے، اس کے بعد جدہ ہے، جہاں 81 مقدمات، مکہ میں 65 مقدمات، دتام میں 31 مقدمات اور مدینہ میں 20 مقدمات دائر کئے گئے۔ عرب نیوز کی رپورٹ کا کہنا ہے کہ ان مقدمات میں سے زیادہ تر میں سعودی عرب میں شروع کی گئی سماجی اصلاحات کا کبھی شکریہ ادا نہیں کیا گیا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button