دنیا

فرانس میں چندعریاں خواتین کی طرف سے داعش کے حق میں مظاہرہ۔

صحیفۃ رای الیوم کے مطابق گذشتہ روزفرانس کے شہرچانس لیزمیں ایک تنظیم”وومین” سے تعلق رکھنے والی10خواتین عریانی حالت میں اچانک شاہراہ پرنمودار ہوئیں جہاں ان کے مکشوف سینوں پرداعش کے حق میں چند نعرے لکھے ہوئے تھے،ہاتھوں میں پھولوں سے مزین بلاسٹک کے اسلحے اٹھائے ہوئےاورسروں پرسیاہ رومال باندھے ہوئے” اے کافراٹھ جاو” کی صدائیں بلندکرتی ہوئی مارچ کررہی تھیں۔ان میں سےایک کے سربندھے سیاہ رومال پران کانام درج تھا کہ” میں چیفچک ہوں” جواس تنظیم کی سربراہ تھی۔

ذرائع کاکہناتھا کہ اس قافلے نےجاکرقطرکے سفارت خانے کے سامنے مظاہرہ کیااورداعش کے حق میں نعرے بازی کیں۔
خیال رہے فرانس نے ایک سے زیادہ مرتبہ داعش کودھمکیاں دے چکاتھا جس کے بدلے میں داعش کے دہشت گردوں نے گذشتہ ہفتےالجزائرمیں ایک فرانسسی شہری کابھی سرقلم کیاتھا

متعلقہ مضامین

Back to top button