مشرق وسطی

داعش کی قاتل خاتون ڈاکٹرکے ہاتھ میں مقتول کی تصویرآویزاں۔

صحیفۃ المرصدکے مطابق ایک برطانوی میڈیکل کی طالبہ سعودی عرب جاکردہشت داعش کی جماعت میں شامل ہوگئی۔ذرائع کاکہنا تھا کہ اس لڑکی نےایک نہتے شہری کوقتل کرکے اس کاسراپنے میں اٹھاکرتصویربنواکراپنے ٹویٹرپیچ میں نشرکیاہے جس کے مطابق اس کانام مجاہدہ بنت اسامہ ہے اوروہ شام کے شہرالرقہ میں داعش کے جنگجووں کی ڈاکٹر بھی رہ چکی ہے۔

خیال رہےاس طرح کے واقعات مملکت عربیہ میں بارباررونماہوتے رہتے ہی

متعلقہ مضامین

Back to top button