کراچی: شہر قائد میں دہشتگردوں کا راج،لیاقت آباد ایف سی ایریا میں چچا بھتیجے شہید۔

نمائندے سے ملنے والی اطلاعت کے مطابق کراچی کے علاقے ایف سی ایریا میں سعودی نواز دیوبندی سپاہ صحابہ طالبا ن کی فائرنگ سے دوشیعہ مومن اشرف اور حمید شہید ۔
مزید اطلاعت کے مطابق لیاقت آباد ایف سی ایریا میں سعودی نواز دیوبندی سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے دکان پر فائرنگ کر کے دوشیعہ مومن اشرف اور حمید کو شہید کردیا اور با آسانی فرارہوگے۔
شہر قائد میں ایک دس منٹ کے اندر کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں نے فائرنگ کر کےشہید کردیا اور با آسانی فرار ہوگئے واقعات کے بعد دونوں شہداء کے جسد خاکی عباسی شہید ہسپتال منتقل کردیے گئے۔








