پاکستان میں شیعہ سنی اتحاد اور سیاسی کردار سے وہابی اسٹیبلشمنٹ پریشان

04 اگست, 2014 11:26

ludhiyanvi kutaشیعہ مسلمانوں کی نمائندہ سیاسی جماعت مجلس وحدت المسلمین کی کوشیوں سے پاکستان میں پہلی بار شیعہ سنی مسلمان مل کر جب ملکی سیاست میں وارد ہوئے تو ملک کی سیاسی بساط پر قابض دیو بندی اور وہابی ملا پریشان ہوگئے اور اپنے میڈیا ذرائع کے ذریعے بکواس بکنا شروع کریدی ہے۔ علامہ طاہر القادی جو ایک خوش عقیدہ شنی مسلمان ہیں اور اہلیبت علیہ سلام سے محبت کرتے ہیں انکو غلط الفاظ سے نوازنا شروع کردیا ،جبکہ شیعہ رہنما علامہ راجہ ناصر عباس پر بھی مخلتف قسم کے الزامات لگائے۔

کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگرد رہنما ہزاروں پاکستانیوں کے قاتل علامہ لودھیانوی کے ٹوئیٹر اوکاؤنٹ نے اس اتحاد سے خوف زدہ ہوکر گھڑے مردے اُکھاڑنا شروع کردیے، سانحہ راولپنڈی کے نام نہاد جھوٹ کو رونا شروع کردیا اور لکھا کہ طاہرالقادری کے ساتھ مسلح گروہ سپاہ محمد کے دہشتگردوں کا ہونا قوم کو انقلاب کے نام پر فرقہ وارانہ فسادات کی خبر دے رہا ہے۔ جبکہ ان صاحب سے پوچھا جائے کہ جب شیعہ سنی ایک جگہ بیٹھ گئے تو یہاں کون سا فرقہ وارانہ مسئلہ ہوگا۔ اصل بات یہ ہے کہ اب یہ شیعہ سنی ملک کر اس وہابی تکفیری گروہ کے خلاف ضرور متحد ہوگئے ہیں بہت جلد اس ملک سے ان کا خاتمہ کردیا جائے ہے۔ یہ بکواسات بھی انکی آخری چیخیں ہیں۔

10:09 صبح مئی 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔