جعفریہ الائنس کے تحت تحفظ مزارات کانفرنس آج ہوگی

04 اگست, 2014 10:15

jap9جعفریہ الائنس کے تحت تحفظ مزارات کانفرنس پیر 4اگست کو شب 9بجے خراسان روڈ سولجر بازار میں ہوگی ،جس کی صدارت علامہ عباس کمیلی کرینگے جبکہ دیگر مذاہب اور مکاتب فکر کے علماء و مقررین بھی شریک ہونگے ۔کانفرنس میں یوم انہدام جنت البقع کے علاوہ نجف ،کربلا ،سامرہ ،کاظمین اور شام کے مقدس مقامات میں اسلام دشمن قوتوں کی منصوبہ بندی اور پورے ملک میں اہل تشیع کے قتل عام پر احتجاج بھی کیا جائیگا اور یہ بات واضح کی جائیگی کہ کربلا ،نجف ،مدینہ منورہ اور شام کے مقدس مقامات کے تحفظ کیلئے تمام مذاہب جدوجہد کیلئے متفق ہیں ۔

1:05 صبح مئی 14, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔