کراچی: زخمی شیعہ نوجوان نعمان رضا دم توڑ گیا

30 جولائی, 2014 21:59

کراچی: زخمی شیعہ نوجوان نعمان رضا دم توڑ گیاشیعت نیوز (مانیٹرنگ ڈیسک)نمائندے سے ملنے والے اطلاعات کے مطابق کراچی میں گزشتہ دنوں کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے وہابی دہشتگردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے شیعہ نوجوان دم توڑ گیا۔

مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں مورخہ 22 جولائی کو کریم آباد سونی موبائل مارکیٹ پر نعمان رضا عابدی نامی شیعہ نوجوان کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا جن کا علاج لیاقت نیشنل اسپتال میں جاری رہا۔ لیکن مرضی خدا برحق کے سامنے علاج کچھ کام نہ آیا، اور شیعہ نوجوان نعمان رضا عابدی اپنی قوم کے بزرگوں کی طرح شہادت کے منصب پر فائز ہوگئے۔

واضع رہے کے کراچی شہر میں سپاہ صحابہ کی جانب سے شیعہ نوجوانوں کو ٹارگٹ بنانے کا سلسلہ تیز ہوتا جارہا ہے۔ حکومت اور سکیورٹی ادارے دہشتگردوں کو لگام دینے میں ناکام نطر آتے ہیں۔

1:11 صبح مئی 4, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔