کراچی تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے وکیل مبارک رضا کاظمی شہید

23 جولائی, 2014 10:27

کراچی تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے وکیل مبارک رضا کاظمی شہیدپاکستا ن کے سب سے بڑے شہر کراچی شیعہ مومنین کی مقتل گاہ بن گیا گلشن اقبال بلاگ 13ڈی میں امریکی اسرائیلی ایجنٹ کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشگردوں کی کا ر پر فائرنگ گاڑی میں سوار شیعہ مومن وکیل مبارک رضا کاظمی شہید ۔اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے وکیل مبارک رضا کاظمی کو اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے آفس سے گھر کی جانب جارہے تھے کے ان کے آفس کے باہر سے تعاقب کرانے والے تکفیری دہشتگردوں نے گلشن اقبال بلاک 13ڈی کے مقام پر ان کی گاڑی پر اندھادہند فائرنگ شروع کردی جس گاڑی میں سوار وکیل مبارک حسین کاظمی موقع پر ہی شہید ہوگئے ۔جن کی جسد خاکی کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے

واضح رہے کے شہرکراچی شیعہ مومنین کی مقتل گاہ بن گیا اس شہر میں تکفیری دہشتگرد کھلے عام اسلحے کی نمائش کرتے ہوئے نظر آتے ہیں اور بے گناشیعہ مسلمانوں کے خون سے ہولی کھلتے نظر آتے ہیں ایک طرف تکفیری دہشتگرد شیعہ مسلمانوں کا قتل عام کرہے ہیں تو دوسری جانب قانون ناٖز کرنے والے ادار بے گناہ شیعہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے جھوٹے مقدمات میں ملوث کررہی ہے

11:36 شام مئی 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔