کراچی تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ تاجر نعمان رضا عابدی شدید زخمی

22 جولائی, 2014 12:05

shia zakhmiپاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے کریم آباد سوہانی موبائل مال میں امریکی اسرائیلی ایجنٹ کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ تاجر نعمان رضا عابدی شدید زخمی اطلاعات کے مطابق تکفیری اسرائیلی ایجنٹ کالعدم سپاہ صحابہ(اہلست والجماعت ) کے دہشتگردوں مابائل شاپ کے مالک نعمان رضا عابدی کو اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ اپبی شاپ پر بیٹھے تھے کے موٹر سائیکل سوار دہشتگرد وں نے ان پر فائرنگ کردی جس سیے وہ شدید زخمی ہوگئے ۔جنہیں زخمی حالت میین عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں ان کو طبعی امداد دی جارہی ہے ۔ڈاکٹرز کے مطابق شیعہ تاجر نعمان رضاعبادی کے حالت تشویشناک ہے مومنین سے دعائے صحت کی اپیل ہے
واضح رہے کے قانون نافذکرنے والے ادارے شیعہ تاجر وں کی ٹارگٹ گلنگ میں ملوث دہشتگردوں کو گرفات کرنے میں ناکام ہوگئی ہے ۔ایک طرف شہر کراچی میں شیعہ تاجر وکلا علما نوجوانوں کا قتل عام جاری ہے تو دوسری جانب قانون نافذکرنے والے ادارے بے گناہ شیعہ افراد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام منتقل کرہے ہیں

8:49 صبح مئی 2, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔