پاکستان

قومی اسمبلی میں بزدالانہ بیان پر چوہدری نثار مستعفی ہوجائیں،مولانا مرزا یوسف

mirza shabشیعہ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما مولانا مرزا یوسف حسین نے زائرین کے حوالے سے قومی اسمبلی میں وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے دیے گئے بزدلانہ بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاں وزیر داخلہ زائرین کی حفاظت ے بجائے راستوں کی تبدیلی اور پابندی کی بات کرکے عوام کے زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں ۔ایسے شخص کو وزارت سنبھاکنے کا کوئی حق نہیں جو عوام کی جان و مال کی قدرو قیمت اور اپنے فرائض سے نا واقف ہو چوہدری صاحب قاتل اور دہشتگردون کو گرفتار کرنے کے بجائے عوام کواپنی حفاظت کا درس دے رہے ہیں۔جبکہ یہ کام حکومت کا انہوں نے کہا کہ سی جی طیاروں کے زریعے زائریں کو ایران پہچانے کا انتظام کیا جائے

متعلقہ مضامین

Back to top button