اسلام آباد میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، نشانہ بری امام کا مزار تھا

29 مئی, 2014 10:43

bariپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بری امام کےقریب زیرتعمیرعمارت سے ڈھائی کلو بارودی مواد برآمد کر لیا ہے۔اطلاعات کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بری امام کےقریب زیر تعمیرعمارت سے ڈھائی کلو بارودی مواد برآمد کر لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق حساس اداروں کو اطلاعات ملی کہ طالبان شدت پسند اسلام آباد میں دہشت گردی کامنصوبہ بنارہےہیں، سیکیورٹی اداروں نے شک کی بناء پر بری امام کے قریب زیرتعمیر عمارت پرچھاپہ مارا اور وہاں سے ڈھائی کلوبارودی مواد برآمد کر لیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔

12:16 شام نومبر 10, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔