ملت کی نمائندہ طلبہ تنظیم آئی ایس او پاکستان آج اپنا ۴۲ واں یوم تاسیس منا رہی ہے

22 مئی, 2014 14:01

iso flaqپاکستان کی واحد ملت جعفریہ کی نمائندہ طلبہ جماعت امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ۴۲ ویں یوم تاسیس پر ملک بھر میں تقاریب کا سلسلہ جاری ہے۔ آئی ایس او ہر سال اپنا یوم تاسیس ۲۲ مئی کو مناتی ہے۔ ۲۲ مئی کے حوالے سے پاکستان بھر میں تنظیمی اجتماعات منعقد کئے جا رہے ہیں جس میں آئی ایس او کے سابقین سمیت علماء کی کثیر تعداد شرکت کر رہی ہے۔ یوم تاسیس کا مرکزی پروگرام کراچی میں ۲۳ مئی کو منعقد ہو گا جس میں آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر اطہر عمران خصوصی شرکت کریں گے۔

11:32 صبح نومبر 9, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔