پاکستان

کراچی :امریکی سعودی نوا ز دہشتگردوں کی فائرنگ سے دوسگے بھائی شہید

zulfiqar and shakirکراچی شیعت نیوز ناظم آباد نمبر 4 میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ دو سگے بھائی ذولفقار علی اور شاکر علی کو گولیاں مارکے شہید کردیا اطلاعات کے مطابق ان کو جب گولیا ں ماریں گی جب دونوں بھائی اپنے آفیس کے الیکڑک جارہے تھے کے کھات لگائے اہلسنت والجماعت کے دہشتگردوں نے لاروش ریسٹورینٹ کے پاس ان پر اندہ دہند فائرنگ کردی جس سے دونوں بھائی موقع پر ہی شہید ہوگئے ۔شہید کی جسد خاکی کو عباسی شہید ہسپتال سے اولڈ رضویہ امام بارگاہ شاہ نجف منتقل کردیا گیا جہاں ان کو غسل وکفن کے بعد ان کی میتوں کو جھنگ روانی کیا جائے گا جہاں ان کی نماز جنازہ کے بعد آخری رسومات ادا کی جائے گئی

متعلقہ مضامین

Back to top button