کراچی تکفیری دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے حسن مہدی شہید

شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی عوامی کالونی کے قریب امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحا بہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 45سالہ حسن مہدی ولد مہدی حسن شہید اطلاعات کے مطابق تکفیری دیوبندی دہشتگردوں نے شیعہ مومن حسن مہدی کو اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ موٹر سائیکل پر جارہے تھے ان کا تعاقب کرنے والے دیوبندی دہشتگردوں نے عوامی کالونی کے قریب واقع سنگر چورنگی پر ان پر فائرنگ کردی جس وہ شدید زخمی ہوگئے انہیں زخمی حالت میں جناح ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کے راستے میں زخموں کو تاب نہ لاتے ہوئے جام شاہدت نوش کرگئے ۔








