پاکستان

کراچی عائشہ منزل کے قریب دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے سجادحسین شہید

SAJADHUSSAINشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق عائشہ منزل کے قریب امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 35سالہ سجاد ھسین شہید اطلاعات کے مطابق تکفیری دیوبندی دہشتگردوں نے اس وقت گولیاں مار کے زخمی کیا جب وہ گھر سے کسی کام کے لیے نکلے گھات لگائے دیوبندی دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے جنہیں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیراعلاج دم توڑ گئے ۔واضح رہے شہر کراچی ملک دشمن دیوبندی دہشتگرد گرہو طالبان سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے غنڈوکی آمچگاہ بن چکا ہے صبح سے اب تک شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں 4شیعہ افراد کا قتل عام کیا جاچکا ہے قانون نافذ کرنے والے اداارے ان دہشتگردوں کے آگے بے بس نظر آتے ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button