پاکستان

کراچی :دیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے ماتمی انجمن شباب المومنین کے رکن آغا مسعود شہید

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق لیاقت میں امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے ماتمی انجمن شباب المومنین کے رکن آغا مسعود شہید ۔اطلاعات کے مطابق تکفیری دیوبندی دہشتگردوں نے اس وقت گولیاں مار کے شہید کیا جب وہ اپنی دوکان پر بیٹھے تھے کے گھات لگائے موٹر سائیکل سوار دہشتگردوں نے فائرنگ کردی جس سے آغا مسعود موقع پر ہی شہید ہوگے۔شہید کی جسد خاکی کو امامبارگاہ منتقل کردیا گیا ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button