پاکستان

جیو ٹی وی کی معافی ناکافی ہے عظمت چشتی، خواجہ امین نظامی کا بیان

nizamiمعافی کو ناکافی قرار دیا ہے ۔ دریں اثنا امین اولیا خواجہ امین نظامی نے معافی مانگنے کے لیے 40 نفل توبہ پڑھنے اور تین روزے رکھنے کی تاکید کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ تلافی کے لیے اشک بار عقیدت کے ساتھ ایک ایسا ٹی وی پروگرام میزبان خود پیش کریں جس میں حضرت علی علیہ السلام  اور حضرت فاطمہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان شخصیات اور ان کی نجی زندگی پر ایک ڈاکیو منٹری پیش کی جائے اور ذمے داران اپنا تحریری معافی نامہ خود اسکرین پر پیش کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button