توہین اہلبیت (ع) پر پیمرا نے جیو ٹی وی کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

16 مئی, 2014 09:16

pemra6پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے توہین آمیز پروگرام نشر کرنے جیو نیوز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق پیمرا کی جانب سے جاری کئے گئے شوکاز نوٹس میں فوری طور پر وضاحت طلب کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پیمرا نے کونسل آف کمپلینٹ کو ایک ہفتے میں فیصلہ کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

11:36 شام جون 27, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔