پاکستان
ترکی وایران سے تعلقات مضبوط بنانے کیلئے اقدامات کئے جائے ،حامدموسوی
پر عمل کرایا جائے ، ای سی او تنظیم کو فعال کیا جائے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جشن مرتضوی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، اس موقع پر انہوں نے حضرت سیدہ زینب بنت علی کی شہادت کے موقع پر15رجب کو یوم شریکۃ الحسین منانے کا اعلان بھی کیا۔