پاکستان
پشاوردیوبندی دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ اطہر عباس شہید
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق صوبہ خیبرپختونخواہ کے نواحی علاقے پھندو روڈ پر امریکی سعودی نوا زکالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن سید اطہر عباس زیدی شہید ۔اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگرد گرہوں کے غنڈوں نے اس وقت شیعہ مومن اطہر عباس کو اپنی گولیوں کانشانہ بنایا جب وہ پھند روڈ سے گزر رہے تھے کے گھات لگائے دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے وہ شیدی زخمی ہوگئے انہیں قریبی ہستال منتقل کیا جارہا تھا کے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اطہر زیدی شہید ہوگئے