طالبان کی جنوبی وزیرستان میں ایک اور دہشتگردانہ کاروئی ۔زمہ داری قبول کرلی

30 اپریل, 2014 10:39

TTTT Pجنوبی وزیرستان کے علاقے شکتوئی میں گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان نے قبول کر لی ہے۔خیبر ایجنسی کے پولیٹیکل ایجنٹ شہاب علی شاہ کا کہنا ہے کہ 17 مطلوب دہشت گردوں کی فہرست قبائلی جرگے کے حوالے کر دی ہے ، مطلوب افراد کو حوالے نہ کیا گیا تو کارروائی ہوگی۔پولیٹیکل ایجنٹ شہاب علی شاہ کا کہنا ہے کچھ غیر ریاستی عناصر امن کو خراب کر رہے ہیں جن کے خلاف کارروائی کرنا ہو گی۔

1:18 شام جون 13, 2026
بریکنگ نیوز:
اوپر تک سکرول کریں۔