پاکستان

شیعہ ڈاکٹرزکے ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ڈاکٹرزاور پیرامیڈیکل اسٹاف کا احتجاج

IMG-20140419-WA0007شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گلستان جوہر میں دارالصحت ہسپتال کے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا احتجاج ۔مظاہریں نے بلے کارڈ اور بینر اٹھائے ہوئے تھے جن میں دہشتگردی نہ منظور ،شہید ڈاکٹر رضا حیدر کے قالوں کو گرفتار کرو کے نعرے لکھے تھے ۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے داکٹرز کاکہنا تھا ۔شہر کرای دہشتگردوں کی آمچکاہ بن چکا ہے دہشتگرد دندناتے بھتے ہیں قانون ناٖفذکرنے والے ادار ان دہشتگردوں کے آگے بے بس نظر آتے ہیں ۔شہر کراچی میں ڈاکٹرز کا بے دردی سے قتل کردیا جاتا ہے اور ہمارے قانون نافذکرنے والے ادار ے دہشتگردوں کے آگے بے بس نظر آتے ہیں مظاہرین نے سندھ حکومت سے مطالبہ کیا کہ ڈاکٹرز کے فول پروف سیکورٹی کے انتظامات کریں اور شہید ڈاکٹر رضا حیدر سمیت دیگر ڈاکٹر کے قتل میں ملوث دہشتگردوں کو فوری گرفتار کیا جائے

متعلقہ مضامین

Back to top button