پاکستان

کراچی :پولیس کا علی بستی میں گھروں پر چھاپہ4بے گناہ شیعہ نوجوان گرفتار کرلیے

shia arest pakistanشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل کا علاقہ علی بستی میں پولیس نے شیعہ نوجوانون کے گھرکی چادر اور چاردیوری کو پامال کرتے ہوئے چار بیگناہ شیعہ نوجوان  کو بلاجواز گرفتار کرلیا نشے میں دہت پولیس اہلگاروں نے گھروں میں شیعہ خواتیں اور بزرگ افراد سسے بدتمیزی کرتے ہوئے چادر اور چاردیوری کا تقدس پامال کرتے ہوئے بے گناہ شیعہ نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے جن کو کھجی گراونڈ تھانے منتقل کیا گیا ہے اور ان پر تشد د کر کے ان کو جھوٹے مقدما ت میں ملوث کی اجارہا ہے ،واضح رہے کے ایس ایس بی سینٹرل کالعدم جماعتوں کے سربرستی کرتے ہیں ۔سینٹرل کے علاقے میں اب تک سیکنٹروں شیعہ افراد کا قتل عام کیا جاچکاہے تاحال ان کے قاتل اب تک آزاد گھوم رہے ہیں پولیس شیعہ افراد کے قتل میں ملوث دہشتگردوں کو گرفتار کرنے میں ناکام نظر آتی ہے ۔جب کے یہ ہی پولیس بے گناہ شیعہ نوجوانوں کو گرفتار کر کے ان کے خلاف جھوٹے مقدمات بنانے میں مصروف عمل ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button