پاکستان
بلوچستان نوازحکومت کی بے گناہ شیعہ اسیروں کی قتل عام کرنے کی ایک اور نئی سازش
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق بلوچستان کے شہر کوئٹہ جیل میں قید شیعہ اسیروں کے قتل عام کرانی کی نواز حکومت کی ایک اور نئی سازش ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق جیل حکام نے اعلیٰ احکام کے کہنے پر شیعہ اسیروں کو کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی اور طالبان کے خطرناک قیدیوں کے بیچ میں چھوڑ دیا گیا ہے ۔ جس میں بیرک میں چند بے گناہ شیعہ اسیروں کو سینکٹروں دہشتگردوں کے بیچ میں چھوڑ کر ان شیعہ اسیروں کا قتل عام کرنے کی کھلی چھوٹی مل گئی ۔