پاکستان
نااہل باپ کے نااہل بیٹے کا گلگت بلتستان کے شرکائے دھرناکو دھمکی
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق نااہل وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے نااہل بیٹے کا کلگت بلتستان میں اپنے حقوق کی خاطر دھرنے دینے والوں کودھمکی نمائندے کی اطلاعات کے مطابق شرکائے دھرنے نے جب نااہل وزیر اعلیٰ کلگت بلتستان کا گھر کا گھیراو کرنے کا اعلان کیا تو ناایل وزیر اعلیٰ کے بدماش بیٹے نے محبوطن گلگت بلتسان کی عوام کو دھمکی دی کی اگر ان کے گھر کا گھیراو کیا تو جواب میں وہ گولیاں چلانے اور لاشیں گرانے سے گریز نہیں کریں گے ،جس پر شرکائے دھرنا نے جواب دیتے ہوئے کہان وہ اپنا یہ شوق بھی پور کرلین ،ہم اپنے حقوق کی خاطر کسی قسم کی قربانی دینے پیچھے نہیں ہٹیں گئے ۔