پاکستان

کراچی تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے فعال شیعہ ارشد حسین نقوی زخمی دواہلسنت دوست شہید

arshadnaqviکراچی شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحٓبہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے بوتراب اسکاوٹ کے رکن ارشد حسین نقوی زخمی جبکے ان کے ساتھ ان کے السنت دو دوست شہید ہوگئے نمائندے کی اطلاعت کے مطابق تکفری دہشتگردوں نے ارشد نقوی کو اس وقت کولیاں مار کی زخمی کیا جب وہ لیاقت آباد میں موجد اپنی دوکان پر بیٹھے تھے کے موٹر سائیکل سوار تکفیری دہشتگردوں نے ان کی دوکان پر شدید فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ارشد حسین نقوی زخمی ہوگئے جبکہ ان کے ساتھ موجود اہلسنت دوست شہہید ہوگئے ۔ارشد نقوی کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں ڈاکٹر کا کہنا ہے ارشد نقوی کی حالت اب خظرے سے باہر ہے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button