لاہور:تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ باپ بیٹا شدید زخمی

شیعت نیوز(لاہور)ملک دشمن امریکی سعودی نواز کالعدم دہشتگرد ٹولہ سپاہ صحابہ پنجابی طالبان،لشکرجھنگوی کے غنڈوں کی فائرنگ سے شیعہ ایف آئی اے کے آفیسر فرحت عباس اور ان کا بیٹاشدید زخمی ہوگئے ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق امریکی سعودی نواز تکفیری دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کا نشانہ بنایا جب وہ اپنے گاڑی میں گھر سے اپنے بچے کے ساتھ عزیز واقارب کے جارہے تھے ککے گھات لگائے تکفیری دہشتگردوں نے مسلم ٹاون پر ان ان کی گاڑی پر اندھا دہند فائرنگ شروع کردی جس سے فرحت عباس اور ان کیصاحبزادے شدید زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زیر علاج ہیں ،واضح رہے ملک بھر میں دہشتگردوں کا راج نوز حکومت ان دہشتگردوں کو گرفتار کرنے کے بجائے ان کو تحفظ فراہم کررہی ہے جبکہ کے پنجاب حکومت انہی دہشتگرد ٹولوں کے سربراہوں کو جیلوں سے رہا بھی کرہی ہے ۔جس کی مثال دو دن قبل ملعون ملک اسحاق کی رہائی ہے ۔جو درجنوں شیعہ مسلمانوں کا قاتل ہے







