پاکستان

افواج پاکستان اپنے وقار کا سوداکرانے کی کسی کو اجازت نہ دیں علامہ عباس کمیلی

abbas kumailiشیعت نیوز (کراچی)جعفریہ الائینس پاکستان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی میں تبدیلی کے انتہائی خطرناک نتائج برآمد ہوسکتے ہیں ۔کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے علامہ عباس کمیلی و دیگر رہنما وں کا کہنا تھا دنیا بھر خصوصا عرب میں تبدیلیوں کا آغاز ہوچکاہے ۔ایسے میں پاکستان کو انتہائی بردباری سے اقدامات کرنے چاہیں اور کسی بھی ملک یا مخصوص طبقے کے خلاف جاریت میں کسی کا معاون نہین بننا چاہیے ۔انہوں نے افوافج پاکسیتان سے بھی اپیل کی ہے وہ اپنے وقار کا سودا کرنے کی کسی کو اجازت نہ دیں ۔انہوں نے کہاکہ حکمرانوں کے اقدامات ملک میں شیعہ سنی فسادات کا بن سکتے ہیں ۔لہذٰ تمام مقتدر حلقوں کو اس کا ادراک کرنا چاہیے

متعلقہ مضامین

Back to top button