پاکستان

لیاری :تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے سید صفدر حسین شہید

shaheed plfشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق لیاری نمبر8چوک پرسعودی نواز دیوبندی کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 65 سالہ عزادار سید صفدر حسین ولد سید فدا حسین شہید۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ کام سے جارہے تھے کے گھات لگائے دیوبندی دہشتگردوں نے ان پر فائرنگ کردی جس سے شیعہ سید صفدر حسین موقع پر ہی شہید ہوگئے شہید کی جسد خاکی کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں قانونی کاروئی کے بعد اہل خانہ کے سپرد کی جائے گئی ۔واضح رہے کے 24گھنٹے تکفیری دیوبندی دہشتگرد 4 شیعہ کا نشانہ بنا چونکہ ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button