پاکستان

!!امیر جماعت اسلامی مولانا منور حسن کے بیانات

munawar-hassan٭ بم دھماکے امریکہ اسرائیل اور انڈیا کروا رہے ہیں۔

٭بم دھماکے ڈرون حملوں کا رد عمل ہیں۔

٭ دھشت گردی اسرائیل کروا رہا ہے۔

٭ دھشت گردی ختم کروانے کے لیئے طالبان سے مذاکرات کیئے جائیں.

٭ملالہ کو امریکی ایجنٹ نے گولی ماری ہے۔

٭ ملالہ کو کوئی گولی نہیں لگی یہ سب ڈرامہ ہے۔

٭ پانچ ہزار جان نثار ساتھ ہوں تو نیٹو سپلائ روک دوں گا

٭ میں تو جوش دلانے کے لیے کہہ تھا

٭ میں کسی حکیم اللہ محسود کو نہیں جانتا، میرے علم میں نہیں ہے، یہ سب اخباری چیزیں ہیں اور میڈیا کے بطن سے پیدا ہوئے ہیں، مجھے کیا پتہ یہ کون ہے ، مجھے اس سے کوئی دلچسپی نہیں۔”

٭ حکیم اللہ محسود شہید ہے

٭ امام حسین نے اپنے خانودے کی قربانی دے کر تمام مسلمانوں کو سبق دیا ہے کہ وہ جابر اور ظالم حکمرانوں کے خلاف جدوجہد کریں چاہے
انکو اپنی جان ہی کیوں نہ قربان کرنی پڑے۔

٭ امام حسین کا واقعہ ھے-اس میں اپ کس کو کیا کہیں گے-صحابہ دونوں طرف موجود تھے- میں یہ نہیں کہہ رہا ھوں کون غلط تھا کون صحیح تھا۔

متعلقہ مضامین

Back to top button