پاکستان

کالعدم تحریک طالبان میں اسلامی اقدار جیسی کوئی چیز نہیں، بلاول زرداری

bilawal bhuttoپاکستان پیپلز پارٹی کے سربرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین تو اسلامی ہے لیکن دہشت گرد کالعدم تحریک طالبان میں اسلامی اقدارجیسی کوئی چیز نہیں۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں کالعدم دہشت گرد تحریک طالبان کے ترجمان کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شاہد اللہ شاہد کہتے ہیں کہ پاکستان کا آئین اسلامی نہیں ایسا لگتا ہے کہ شاہد اللہ شاہد نے آئین پڑھا ہی نہیں جب کہ ہمارا آئین مکمل طور پر اسلامی اصولوں سے مطابقت رکھتا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button