پاکستان

طالبان کی حمایت میں منور حسن پاگل ہوگیا۔ امام حسین (ع) کی شان میں گستاخی

munawar-hassanجماعت اسلامی کے امیر منور حسن نے امام حسین (ع) اور یزید (لعین) کے مدمقابل لڑی جانے والی کربلا کی جنگ کو دو صحابی اور مسلمانوں کے درمیان کی جنگ کہہ کر یہ ثابت کر دیا کہ یہ نام نہاد اسلام کے پیروکار در حقیقت یزید کے پیرو کار ہیں۔
وہ یزید جس نے آل محمد (ص) پر ظلم کے پہاڑتوڑ دئیے اُس یزید کے بارے میں کہا۔۔۔۔۔ "کہ وہ کچھ لوگوں کا اپنا نقطہ نظر ہے جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہے۔”
ہم ملت جعفریہ اس یزید کے پیروکار(منور حسن ) کی جانب سے امام حسین (ع) کی شان میں گستاخی کرنے پر بھر پور احتجاج کرتے ہیں۔ اور حکومت سے بھی مطالبہ کرتے ہیں کہ جس طرح بنگلادیش میں انکا حشر کیا اُس ہی طرح پاکستان میں بھی انکو پھاسی پر لٹکایا جائے۔
یہ کبھی طالبان کی حمایت میں بے گناہ مظلوموں کے قاتل کو شہید کہتے ہیں تو کبھی یزید کی حمایت اور نواسہ رسول (ص) کی شان میں گستاخی کرتے ہیں۔ ان جماعتی نما طالبان کے خلاف بھی حکومت ایکشن لے کہ جن کے تانے بانے القائدہ جیسی دہشتگرد تنظیموں سے ملتے ہیں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button