پاکستان

کالعدم تحریک طالبان نے کراچی میں حملے کی ذمے داری قبول کر لی حملے جاری رکھنے کا اعلان

ttp razaq abadکراچی…کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کراچی میں پولیس کی گاڑی پرحملے کی ذمے داری قبول کر لی۔کالعدم تحریک طالبان نے الزام عائد کیا ہے کہ  پولیس،رینجرزنے جعلی مقابلے میں ہمارے ساتھی مارے۔آج صبح کراچی کے علاقے رزاق آباد میں واقع پولیس حملے میں 13 اہل کار جاں بحق ہوئے۔ نمائندے کی اطلاعات کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان نےمزید حملے جاری رکھنے کا اعلان بھی کیا ہے ۔جبکے حکومت ان دہشتگردوں سے خوف زداہ ہوکر مزاکرات عمل کو جاری ریکھنے کا عزم کیے ہوئے 

متعلقہ مضامین

Back to top button