پاکستان

کراچی :طالبان دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ خرم شہید

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق ناظم آباد 2نمبر پرنٹنگ مارکیٹ میں امریکی سعدوی نواز کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 32سالہ شیعہ خرم حسین ولد زاہد حسین شہید ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق تکفیری دہشتگردوں نے اس وقت اپنی درندگی کانشانہ بنایا جب وہ پرنٹنگ پریس کے باہر کھڑے تھے کے موٹر سائیکل سوار کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے غنڈوں نے ان پر گائرنگ کردی جسسے وہ موقع پرہی شہید ہوگئے خرم کی میت کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے جہاں قانونی کاروائی کے بعد اہل خانہ کے سپرد کی جائے گئی ۔
واضح رہے کے ناظم آباد 2نمبرپرنٹنگ مارکیٹ میں اس سے قبل گئی درجنوں شیعہ افراد کا قتل عام کیا گیا ۔جن کے قاتل آج تک آزاد گھوم رہے ہیں ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button