پاکستان

کراچی دہشتگردوں کی فائرنگ سے ماہر تعلیم سر مہتاب شہید 4طا لب علم زخمی

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گزشتہ رات کراچی کے علاقے نیو کراچی 5D میں کالعدم سپاہ صحابہ طالبان کے کوچنگ سینٹر پر فائرنگ سے ماہر تعلیم سر مہتاب سمیت 4طالب علم زخمی ہوگئے تھے ۔نمائندے کی اطلاعات کے مطابق ماہر تعلیم سر مہتاب جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔شہید کی میت کو اامام بارگاہ جعفریہ منتقل کیا گیا جہاں ان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرین ادا کی گئی ۔جبکے تدفین مقامی قبرستان میں کی گئی ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button