پاکستان

سردار سید وجاہت حسین نقوی پر یونیورسٹی روڈ پر نیپا چورنگی کے قریب دستی بم کے حملے میں شہید، ایک زخمی

wajahat hussainتفصیلات کے مطابق انجمن مخدومہ کونین سلام اللہ علیھا کےسربراہ اور مخدومہ کونین ویلفیئر کے سربراہ سردار سید وجاہت حسین نقوی پر تکفیری دہشت گردوں نے دستی بم سے یونیورسٹی روڈ پر نیپا چورنگی کے قریب حملہ کیا جس سے وہ موقع پر شہید ہو گئے۔ شہید مذہبی کاموں میں بہت بڑھ چڑھ کر لیتے تھے۔ وہ شبیہ بیبی زینب سلام اللہ علیھا کے بانی بھی تھے۔شہیعد وجاہت حسین نقوی کا اس وقت دیوبندی دہشتگردوں نے نشانہ بنایا جب وہ یونیورسٹی روڈ سے اپنے گھر کی طرف جارہے تھے کے گھات لگائے دہشتگردوں نے سلور جوبلی گیٹ پر دستی بم سے حملہ کردیا جس سے وجاہت حسین شدید زخمی ہوگئے جنہیں آغا خان ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کرگئے ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button