پاکستان

ڈی آئی خان: ٹانک میں وزیرآباد روڈ پر تکفیری طالبان کی فائرنگ سے سید منصور حسین شہید

shadatٹانک: گارا بلوچ کے رہائشی سید منصور حسین شاہ ولد سید گل شاہ کو وزیرآباد روڈ پر تکفیری طالبانوں فائرنگ کر کے شہید کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ وزیر آباد روڈ پر شہید مسرور حسین کی موٹرسائیکل شاپ تھی اور اس علاقے میں پختون آباد ہیں۔جبکہ شہید کی باڈی ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹانک میں شفٹ کر دی گئی ہے۔ صدائے مظلومین کے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق احتجاجی مظاہرہ جاری ہے جس سے مین شاہراہ وزیرستان کو بلاک کر دیا ہے۔

متعلقہ مضامین

Back to top button