پاکستان

پنجاب حکومت کی غنڈہ گردی، چنیوٹ اور احمد پور سیال میں شیعہ رہنماؤں کی بلاجواز گرفتاریاں

arest1فیصل آباد: پنجاب حکومت کی غنڈہ گردی اور شیعہ دشمنی،چنیوٹ اور احمد پور سیال میں عاشورہ کے جلوس نکالنے پر شیعہ مومنین کے خلاف ایف آئی آرز درج کی گئی ہیں اور اب ان کے گھروں پر چھاپے مار کر گرفتار کیا جارہا ہے۔ واضح رہے کہ چنیوٹ کی متعصب انتظامیہ نے بے گناہ شیعہ سید عاشق حسین بخاری اور مشرف حسین کو گرفتار کر کے جھنگ جیل بھیج دیا ہے۔ یاد رہے کہ شیعہ رہنماؤں کی بلا جواز گرفتاریوں کے خلاف اور انتظامیہ کی بدمعاشی کے خلاف کل نماز جمعہ کے چنیوٹ میں مظاہرے کیے جائیں گے

متعلقہ مضامین

Back to top button