پاکستان
شیعہ ایکشن کمیٹی کے سربراہ مولانا مرزا یوسف حسین پر قاتلانہ حملے کی مقدمہ سیاسی تنظیم کے 4دہشتگردوں کے خلاف درج
شیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق گزشتہ دنوں شیعہ ایکشن کمیٹی کے سربراہ مولانا مرزا یوسف حسین کی گاڑی پر حملہ ہوا تھا جس میں ایک ان کا محافط اور ایک شیعہ ایکشن کمیٹی کاکارکن شہید ہوگئے تھے جبکہ مولانا مرزا یوسف حسین محفوظ رہے اس حملے میں جبکہ مولانا مرزا یوسف حسین کے قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر بدھ کے روز شارہ فیصل میں نامزد دہشتردوں کی خلاف درج کی گئی ۔ایف آئی آر نمبر 855 جس میں سیاسی تظیم سے تعلق رکھنے والے نہال ہاشمی ،اسامہ رضی ،عمیر اور ارشد عرف اشو کے خلاف درج کرلی گئی ہے پولیس کے مطابق 4 دہشتگردوں کا تعلق کراچی کی سیاسی جماعت ایم کیو ایم سے ہے ۔