پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان: تکفیری دہشت گردوں کی فائرنگ سے میران شوگر مِل کے 2 شیعہ ملازمین شہید

shadatڈٰیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پرووا میں میران شوگر مل میں آج صبح تکفیری دہشت گردوں نے ڈیوٹی پر موجود 2 شیعہ ملازمین کو گولیوں کا نشانہ بنا کر شہید دیا۔ تفصیلات کے مطابق شہید قیس عباس ولد نذیر احمد ڈاکٹر باقر کا بھائی تھااور ملازم حسین بلوچ ولد محمد ہاشم جس کی عمر 45 سال تھی ایس ایچ او کا بھانجا تھا۔ شہداء کی نماز جنازہ ڈیڑھ بجے ادا کی جائے گی۔

متعلقہ مضامین

Back to top button