پاکستان

شہداد کوٹ :تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے 8شیعہ زخمی افراد کے خلاف ایف آئی آر درج

firشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق شہداد کوٹ میں گزشتہ دن تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے نکالی جانے والی عمر فاروق ریلی کے شرکاء کا امام بارگاہ پر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں آٹھ شیعہ افراد زخمی ہوگئے ۔جبکے تکفیر ی دہشتگردوں کے خود کی فائرنگ سے ایک دہشتگرد واصل جہنم ہوگیا تھا جس کے قتل کی ایف آئی آر زخمی آٹھ شیعہ افراد کے نام ضلع شہداد کوٹ پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی ہے جبکے قانون نافذ کرنے والے ادارے پولیس رینجرز کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں کی پشت پناہی کررہی ہیں

متعلقہ مضامین

Back to top button