پاکستان

کراچی ،شیعہ نوجوان جواد حسین کمرائے عدالت کے باہر سے اغواء

kidnapشیعت نیوز کے نمائندء ے کے مطابق اورنگی ٹاون کے رہائشی شیعہ نوجوان جواد حسین احاطے عدلت میں سادہ لباس افراد کے ہاتھوں اغواء ہوگئے نمائندے سے اغواء ہونے والے شیعہ نوجوان کی زوجہ نے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ آج یہ قتل کے جھوٹے مقدمے کی سماعت پر سٹی کورٹ آئے تھے کیس کی سماعت کے بعد یہ کمرائے عدلت سے باہر نکلے تو کچھ سادہ لباس افراد آئے اور ان کو اغواء کر کے لے گئے ،ان کا کہنا تھا ۔ان کو پہلے بھی سی آئی دی کے افراد اغواء کر کے لے گئے تھے اور ان کو جھوٹے قتل میں ملوث کیا تھا جس کے بعد عدلت میں کیس چل رہا تھا ۔2 ماہ قبل یہ بیل پر رہا ہوئے تھے ۔آج جب یہ کیس کی سماعت کے بعد باہر آرہے تھے تو اغواء کارو نے ان کو اغواء کرلیا۔نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے شک ظاہر کرتے ہوئے سی آئی ڈی اہلکارون کو ااغواء کا زمہ دار ٹھریا ہے ان کا کہنا تھا پہلے بھی گھر سے سادہ لباس افراد اغواء کر کے لیگئے تھے جس کے بعد انہوں نے 15 دن بعد ان کو قتل کا مجرم بنا کے عدلت میں پیش کیا تھا ایسا نہ ہو اس بار بھی وہ اغواء کر کے لے گئے اور ان کو چھوٹے کیس میں ملوث کر کے میڈیا اور عدلت میں پیش کیا جائے گا ۔

متعلقہ مضامین

Back to top button