پاکستان

کراچی۔تکفیری طالبان غنڈوں کی فائرنگ سے شیعہ ایڈوکیٹ اور ان کا بیٹا شہید

shadatشیعت نیوز کے نمائندے کے مطابق کراچی کے علاقے ماڑی پور آئی سی آئی پل کے قریب امریکی سعودی نواز کالعدم سپاہ صحابہ لشکرجھنگوی طالبان کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے 60 سالہ ایڈوکیٹ علی احمد جان اور ان کا 37 سالہ بیٹا شکیل احمد شہید ہوگئے نمائندے کی اطلاعات کے مطابق دونوں شہید ماڑی پور کے رہائشی ہیں دہشتگردوں ان ان کو اپنی درندگی کا اس وقت نشانہ بنایا جب ماڑی پور میں واقع اپنے گھر سے سندھ کورٹ جارہے تھے کے گھات لگائے امریکی سعودی نواز دہشتگردوں نے ان کا گاڑی پر شدید فائرنگ کی جس سے شکیل احمد موقع پر ہی جام شہادت نوش کر گئے جبکہ ایڈوکیٹ علی احمد جان کو شدید زخمی حالت میں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گئے۔شہیدکی میتوں کو امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ منتقل کیا گیا ہے ۔شہیدوں کی نماز جنازہ بعد نماز مغربین ادا کی جائے کی ۔جبکے تدفین کا فیصلہ اہلے خانہ کی مشاورت کے ساتھ کیا جائے گا۔واضح رہے شہیدوں کاآبائی تعلق کوہاٹ سے ہے

متعلقہ مضامین

Back to top button